اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرکزی ریاست ٹینیسی کے پراسیکیوٹر ، ڈونلڈ کوچرن نے کہا: "ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ 63 سالہ انتھونی وارنر نامی ایک خودکش حملہ آور تھا اور وہ دھماکے کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔" جمعہ کی صبح ہونے والے اس دھماکے میں متعدد کاروں کو آگ لگ گئی ، قریبی سڑکوں پر کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور مقامی عمارتوں اور 40 کاروباری جگہوں کو نقصان پہنچا۔

29 دسمبر 2020 - 18:10